Revised NSB formula July 2026
Important post Revised NSB formula has now sought data on electricity bills of government schools. ✅ The following information will be submitted from each school: Scan copy of the electricity bill of May 2026, complete proforma (Annexure-A) of the last 12 months. will be This data will be used in the revised NSB formula for the calculation of the new indicator of utility expenses and accurate budget planning.
نظرثانی شدہ NSB فارمولا کے تحت اب سرکاری سکولوں کے بجلی کے بلوں کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا ہے۔
✅ ہر سکول سے درج ذیل معلومات جمع کروائی جائیں گی:
مئی 2026 کے بجلی کے بل کی اسکین کاپی
گزشتہ 12 ماہ کا مکمل پروفارما (Annexure-A)
📅 تمام مطلوبہ ریکارڈ 10 جولائی 2026 تک جمع کروانا ہوگا۔
یہ ڈیٹا نظرثانی شدہ NSB فارمولا میں یوٹیلیٹی اخراجات (Electricity Expenses) کے نئے انڈیکیٹر کے حساب اور بجٹ کی درست منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
